ادھار پٹہ
قسم کلام: اسم
معنی
١ - وہ تجارتی سمجھوتہ جس کے تحت امریکہ نے دوسری جنگِ عظیم میں اتحادی طاقتوں کو مال اور سامان جنگ فراہم کیا۔ اور معاوضے میں عارضی طور پران کےبعض علاقوں پر قبضہ کر لیا
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم ( مذکر ) ١ - وہ تجارتی سمجھوتہ جس کے تحت امریکہ نے دوسری جنگِ عظیم میں اتحادی طاقتوں کو مال اور سامان جنگ فراہم کیا۔ اور معاوضے میں عارضی طور پران کےبعض علاقوں پر قبضہ کر لیا lend lease
جنس: مذکر